نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

پی ایچ ڈی کرنے پرمبارکباد


پی ایچ ڈی کرنے پرمبارکباد





لاہور:  ڈاکٹر جنید رفیق صاحب کو ایجوکیشنل لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کرنے پرمبارکباد۔ ان کو پی ایچ ڈی کرنے پر اہل معلم  اور اساتذہ خصوصی  طور پر  پروفیسر ڈاکٹر شماد اختر نے مبارکباد دی ہے  ۔

 ڈاکٹر جنید رفیق صاحب رخسانہ پپلک سکول ایجوکیشن سسٹم کے ڈائریکٹر ہیں جو سیالکوٹ گلشن اقبال پارک کے پاس  (دوبرجی آرائیاں) میں واقع ہے،بہترین تعلیم کے ساتھ ساتھ  اہل علاقہ کے لیے فری میڈیکل کیمپ بھی ہفتہ وار لگایا جاتا ہے۔ اہل علاقہ کاکہنا ہے کہ امید ہے کہ ڈاکٹر جنید رفیق کے تعلیمی ادارہ مزید ترقی کی منازل طے کرے گا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts