نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

دین مکمل ضابطہ حیات ہے،ماسٹرٹرینر،پائنیر ممبر ڈولفن سکواڈ چودھری خرم


 دین مکمل ضابطہ حیات ہے،ماسٹرٹرینر،پائنیر ممبر ڈولفن سکواڈ چودھری خرم 



والٹن (نوائے درویش رپورٹ)ماسٹرٹرینر،پائنیر ممبر ڈولفن سکواڈ لاہور پولیس چودھری خرم کاکہنا ہے کہ حقوق دو قسم کے 
ہیں ایک حقوق اللہ اور حقوق العباد، ہمارا دین مکمل ضابطہ حیات ہے اورمذہب اسلام میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے لئے مکمل رہنمائی ہے۔انہوںنےٍ ڈولفن سکواڈ ہیڈ کوارٹر لاہور میں کہا کہ حقوق دو قسم کے ہیں ایک حقوق اللہ اور حقوق العباد، ہمارا دین مکمل ضابطہ حیات ہے اورمذہب اسلام میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے لئے مکمل رہنمائی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمارے پاس رہنمائی کے لئے قرآن مجید ہے ، اس کے بعد احادیث، اجماع، قیاص، اجتہاد اور دیگر چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نماز، زکوة ، حج، روزہ دیگر کواپنانا بندہ اور اللہ کا معاملہ ہے اوراس کی جزا وسزا اللہ اور اس کے بندے کا معاملہ ہے۔یہ زندگی گزارنے کے طریقہ کار ہیں، نماز وقت کی پابندی سکھاتی ہے، روزہ طبی فوائد کے علاوہ زندگی میںموجود نعمتوں کااحساس دلاتا ہے۔عبادات میں جسمانی مشقت ہے۔اگر کسی غمزدہ کی مدد کی جائے تو اس کے دل سے نکلی ہوئی دعا اوپر تک جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہر شخص کی اپنی اہمیت ہے۔ استاد ، مکینک ،انجینئر ہر شعبہ کہیں نہ کہیںاہمیت رکھتا ہے لیکن ایک پولیس آفیسر کی ذمہ داری سب شعبہ جات سے زیادہ نمایاں ہے۔ اس کی زندگی کے ساتھ بہت سے لوگ منسلک ہوتے ہیں۔



Share:

23 comments:

  1. ماشاءاللہ زبردست چوہدری صاحب

    ReplyDelete
  2. Good Ch Khurram sahab Allah Pak apko aur Apki All Teem,s ko Apny Hifzo Emaan me Rakhy Ameen

    ReplyDelete
  3. It's great way to introduce what are rights belong to Allah and what are belong to humanity it's a good gesture to recognized youth with what's lessons of life

    ReplyDelete
  4. Ma sha ALLAH
    Good Ch Khurram sahab Allah Pak apko aur Apki All Teem,s ko Apny Hifzo Emaan me Rakhy Ameen

    ReplyDelete
  5. آپ گرىٹ ہىں سر۔۔۔ماشاءاللہ

    ReplyDelete
  6. ماشاء اللہ ویر جی مولا آپکو اور ترقّی عطاء فرمائے میری دلی دعاء میں آپ ہرلمحہ شامل ہو.

    ReplyDelete
  7. محمد حبیب الرحمان گجرJanuary 24, 2020 at 7:27 PM

    ماشاءاللّه
    جزاک اللہ

    ReplyDelete
  8. Geooo haji sahb har jaga ty chandy gadh dainy ny asi

    ReplyDelete

Recent Posts