ڈاکٹر جمال ناصر کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار
لاہور(ہیلتھ رپورٹر )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ڈاکٹر جمال ناصر نے نگران وزیر اعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ نگران وزیر اعظم موجودہ حالات میں ملک کی بہتری کے لئے ضروری اقدامات کریں گے۔
No comments:
Post a Comment