نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

تفاخر لٹریری فورم کے زیرِ اہتمام’’عید ملن‘‘آن لائن عالمی مشاعرہ


 تفاخر لٹریری فورم کے زیرِ اہتمام’’عید ملن‘‘آن لائن عالمی مشاعرہ 





لاہور(ادبی رپورٹر ) تفاخر لٹریری فورم کے زیرِ اہتمام’’عید ملن‘‘آن لائن عالمی مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں نظامت اور تلاوت کلام پاک کی سعادت طینوش فردوس نے حاصل کی ۔صدارت اسلام آباد سے محترم خرم خلیق نے کی۔مہمان خصوصی میاں سجاد مرتضی ،سیما کمال صوفی(امریکہ)،ڈاکٹر ابرار احمد اور طاہرہ جبیں تھے۔
دیگر شعراء اور شاعرات میں طینوش فردوس ،ڈاکٹر ممتاز منور (انڈیا)،ندیم اے شیخ ،طارق کامران ،کوکب کاظمی ،سیدہ فاطمہ غزل ،عالیہ بخاری ،عذرا علیم (مسقط) ،ریحانہ شبیر ،یاسمین ظفر ( یو اے ای)،سلیم صابر ،فریدہ خانم،نائلہ عابد،حمیرا قریشی اور پرمل سجاد کے اسمائے گرامی شامل ہیں ۔




















Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts