آصف زرداری کی طبیعت ناساز
کراچی(نوائے درویش)آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ان کوطبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرادیاگیا۔بلاول بھٹو اسلام آبادجبکہ بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئے ۔ بجٹ سیشن میںشرکت اور پیشی کی وجہ سےتھکن کے باعث ان کی طبیعت ناساز ہوئی اور ان کو ہسپتال داخل کرانا پڑا۔







No comments:
Post a Comment