نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی اہم ملاقات

 


وزیراعظم سے گورنر سندھ کی اہم ملاقات




اسلام آباد(نوائے درویش) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔شہر قائد کی تعمیر و ترقی کے لئے اسلام آباد میں آج حکمران جماعت کی بڑی بیٹھک ہوئی، وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں کراچی سمیت صوبے بھر میں جاری وفاق کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ تحریک انصاف کی آئندہ تنظیم سازی کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts