نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

آئندہ ہفتہ سے پرائیوٹ سکولز کیلئے کتب کی چھپائی شروع کی جائے گی

 آئندہ ہفتہ سے پرائیوٹ سکولز کیلئے کتب کی چھپائی شروع کی جائے گی



لاہور(نوائے درویش)صوبہ پنجاب میں آئندہ ہفتے سے پرائیوٹ سکولز کے لیے کتب کی چھپائی شروع کی جائے گی۔اس حوالے سے ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولوں کے لیے 2 کروڑ 75 لاکھ کتب شائع کی جائیں گی۔ڈاکٹر فاروق منظور نے کہا کہ کتب مارچ کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ رجسٹرڈ 372 پبلشرز پرائیوٹ اسکولز کے لیے کتب کی چھپائی میں شریک ہیں۔

ڈاکٹر فاروق منظور کا مزید کہنا تھا کہ 15 اپریل تک تمام سرکاری سکولوں میں کتب پہنچا دی جائیں گی۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts