نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

vدوسروں کے حق کے لیے مضبوط لوگ بات کرتے ہیں:عفت عمر


دوسروں کے حق کے لیے مضبوط لوگ بات کرتے ہیں:عفت عمر



لاہور (نوائے درویش) اداکارہ اور ماڈ ل عفت عمر کہنا ہے کہ میں مضبوط ہوں اور مضبوط لوگ ہی دوسروں کے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں ۔

اداکارہ عفت عمر کا علی ظفر کے کیس کرنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں لکھاکہ مضبوط لوگ اپنے لئے لڑتے ہیں جبکہ مضبوط ترین لوگ دوسروں کے حق کے لئے لڑتے ہیں۔ 


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts