سکول دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہیں ہیں، سعیدغنی
کراچی (نوائے درویش) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کے باعث سکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں، سندھ حکومت مسلسل اسکولوں کی نگرانی کر رہی ہے، خراب صورتحال ہونے پر حالات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔
سعید غنی نے کہا کہ کورونا وائرس بڑھنے پر لاک ڈاؤن کا آپشن موجود ہے۔تحریک انصاف کی حکومت میں ملکی معیشت ترقی نہیں کرسکتی۔
گیس کا بحران بڑھتا جارہا ہے، انڈسٹریز بری طرح متاثر ہیں جبکہ مہنگائی بھی عروج پر ہے۔







No comments:
Post a Comment