عبدالحمید میموریل ٹورنامنٹ،پاک لائنز اکیڈمی فاتح رہی
عبدالحمید میموریل انڈر13 ٹی ٹوینٹی لیگ فائنل میچ عبدالقادر اکیڈمی اور پاک لائنز کے درمیان کھیلا گیا
پاک لائنز اکیڈمی نے یہ مقابلہ ایک سکور سے جیتا۔
۔پاک لائنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 135 رنز بنائے جبکہ حریف ٹیم 134 رنز بناسکی۔
59 رنز بناکرمین آف دی میچ اریب عارف رہے۔






No comments:
Post a Comment