موٹروے زیادتی کیس: وقار الحسن رہا
لاہور(نوائے درویش ) پولیس نے موٹر وے ریپ کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا۔پولیس کے مطابق وقار کو 20 روز تک حراست میں رکھا گیا تھا اور اس کا ڈی این اے بھی متاثرہ خاتون سے میچ نہیں ہوا۔پولیس نے بتایا کہ وقار الحسن سے ہونے والی تفتیش کی مدد سے ہی گرفتار ملزم شفقت تک پہنچے جب کہ کوئی کیس نہ ہونے کے باعث وقار کو رہا کیا گیا۔موٹر وے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد تاحال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیےکوشش جاری ہے۔







No comments:
Post a Comment