نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

ن لیگ کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کا شیڈول جاری

 ن لیگ کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کا شیڈول جاری



لاہور (نوائے درویش )مسلم لیگ (ن)  نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق7 اکتوبرکو نواز شریف ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز سے اور 8 اکتوبرکو ایم این ایز، سینیٹرز اور ٹکٹ ہولڈرز سےخطاب کریں گے۔(ن) لیگ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 9 اکتوبرکو ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جائے گا جب کہ 12 اکتوبرکو کراچی میں کنونشن منعقد کیا جائےگا اور 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کیا جائے گا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts