نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ

 

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ



گلگت بلتستان (نوائے درویش ) گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگران وزیر اعلیٰ میر افضل نے کہا الیکشن میں صرف پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کی مدد لی جائے گی۔

نگران وزیر اعلیٰ میر افضل کا کہنا تھا ثابت کرینگے کہ پولیس اور پیرا ملٹری فورسز الیکشن کرانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، انتخابات بغیر فوج کے کرا کے ملک میں ایک مثال قائم کرینگے، نگران حکومت غیر جانبدار ہے ملوث ہونے کے شواہد ملے تو کارروائی ہو گی، حساس حلقے میں فوج کی تعیناتی حالات کے مطابق عمل میں لائی جاسکتی ہے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts