نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری کورونا وائرس سے متاثر

 پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری کورونا وائرس سے متاثر



کراچی (نوائے درویش)سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔رہنما پیپلز پارٹی نے اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں شرکت کی تھی جس کے بعد انہیں بخار محسوس ہوا تھا۔

بخار ہونے پر انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ میں ان کے وائرس سے متاثر ہونے کی تشخیص ہوگئی۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نے نیر بخاری کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts