نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

تعلیمی اداروں کو کورونا ٹیسٹنگ ایس او پیز جاری

تعلیمی اداروں کو کورونا ٹیسٹنگ ایس او پیز جاری



لاہور(نوائے درویش )پنجاب کے سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محمد عثمان یونس کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کوروناوائرس ٹیسٹنگ کے حوالے سے ایس او پیز جاری کیے جاچکے ہیں۔

سیکریٹری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ محمد عثمان یونس کے مطابق کچھ تعلیمی اداروں کی جانب سے طلبہ، سٹاف کی لازمی سیمپلنگ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، تعلیمی اداروں میں محکمہ صحت خود رینڈم سیمپلنگ کرے گا۔محمد عثمان یونس کہنا ہے کہ ایک دفعہ کورونا وائرس ٹیسٹ کروانا کسی بھی صورت کوروناوائرس سے حفاظت کی ضمانت نہیں ہے۔کورونا سے بچائو کے لیے مسلسل احتیاط اور سماجی فاصلہ ہی بہترین حل ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے تمام طلبہ اور اسٹاف سے رپورٹس طلب کرنے کی اجازت نہیں ہے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts