شہاز شریف کوکل عدالت پیش کیا جائے گا
لاہور(نوائے درویش)نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ شہبازشریف کوکل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد عدالت کے باہر موجود لیگی کارکنان نے نیب اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ اس موقع پر لیگی کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔گرفتاری کے بعد میڈیا نمائندگان نے شہبازشریف سے بات چیت کی کوشش کی لیکن اپوزیشن لیڈر نے اس موقع پر کوئی بات نہیں کی۔







No comments:
Post a Comment