نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی

 

 ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی



لاہور(نوائے درویش)کیس کی سماعت کے دوران شہبازشریف بھی اپنا موقف پیش کرنے روسٹرم پر آگئے اور بتایا کہ 12 سال ٹیکس ادا کرنے کے باوجود ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت کےسامنے کھڑا ہوں،کسی کمپنی سے ایک دھیلا میرے اکاؤنٹ میں نہیں آیا اگر ایک دھیلا بھی آیا ہو تو میں اپنی درخواست ضمانت واپس لے لوں گا۔

صدر ن لیگ نے کہا میں نے دھیلے کی کرپشن نہیں کی،میں نے کہا کہ وفاقی حکومت سبسڈی دے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، سندھ حکومت نے شوگر ملزمالکان کو ساڑھے 9 روپے فی کلو مزید سبسڈی دے دی،میرے بیٹے کی مل نے شوگر ایکسپورٹ کی جس سے 23 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts