نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

حکومت کا شہباز شریف کی گرفتاری میں کوئی کردار نہیں

 حکومت کا شہباز شریف کی گرفتاری میں کوئی کردار نہیں



لاہور(نوائے درویش) وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا حکومت کا شہباز شریف کی گرفتاری میں کوئی کردار نہیں ، ضمانت میرٹ پر نہیں بنتی اس لئے مسترد ہوئی۔

شہباز شریف کو اپنے کیے کا پھل مل گیا ، حکومت کا شہباز شریف کی گرفتاری میں کوئی کردار نہیں ، ضمانت میرٹ پر نہیں بنتی اس لئے مسترد ہوئی۔راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ جتنی تنظیم سازی بلدیاتی الیکشن کیلئے ن لیگ کررہی ہےسب کےسامنے ہے ، زیادتی کیس کے ملزم عابد کو پکڑنےکےلیےکوششیں جاری ہیں۔



Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts