گرفتاری کو گلگت بلتستان انتخابات سے جوڑنا مضحکہ خیز
لاہور (نوائے درویش ) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کو گلگت بلتستان انتخابات سے جوڑنا مضحکہ خیز بیان ہے۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کو گلگت بلتستان انتخابات سے جوڑا جا رہا ہے۔ مریم نواز بتائیں کہ گزشتہ چھ ماہ میں شہباز شریف سمیت کتنے لیگی رہنماؤں نے گلگت بلتستان کے دورے کیے؟ ایک خاندان کے ذریعے ملک چلانے والے آج پاکستان کو ون پارٹی ریاست بنائے جانے کی بات کر رہے ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان چپقلش خالی بیان بازی سے نہیں چھپ سکتی۔ مریم نواز نے احتساب کو بڑے آرام سے ذاتی اور سیاسی انتقام کا نام دے دیا۔ انہیں شاید رمضان شوگر ملز میں گرفتار ڈیڑھ درجن ملزمان اور وعدہ معاف گواہان کا علم نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے نیب تفتیش،







No comments:
Post a Comment