نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

نئےسرمایہ کارصنعتی ترقی کیلئےآگےآئیں:عاصم باجوہ


نئےسرمایہ کارصنعتی ترقی کیلئےآگےآئیں:عاصم باجوہ



فیصل آباد(نوائے درویش)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے کہا نئےسرمایہ کارصنعتی ترقی کیلئےآگےآئیں۔ فیصل آبادمیں سی پیک کےتحت میڈیکل سٹی میں مواقع موجودہیں

 ہیلتھ،میڈیکل سٹی خصوصی اقتصادی زون میں قائم کیا گیا۔اقتصادی زون برآمدات میں اضافے کا باعث بنیں گے۔ اقتصادی زون میں روزگارکےبےپناہ مواقع میسرہوں گے۔



Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts