نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

شہباز شریف کی گرفتاری خوش آئند

 شہباز شریف کی گرفتاری خوش آئند 



لاہور(نوائے درویش)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کو خوش آئند قرار دے دیا۔

لیگی صدر شہباز شریف کی گرفتاری پر ردِعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے احتساب کا جو وعدہ کیا تھا یہ گرفتاری اس طرف سنگ میل ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری اہم پیش رفت ہے، شہباز شریف کیس کی تحقیقات بہت اچھی ہوئی ہیں۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts