نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

سرکاری ہسپتالوں کو سولرسسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

 سرکاری ہسپتالوں کو سولرسسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ



لاہور(نوائے درویش)  210 سرکاری ہسپتالوں کو سولرسسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ہسپتالوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرکے سالانہ 3 ارب کی بچت کی جائے گی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے اورنج لائن ٹرین کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔

 ان کا کہنا تھا تمام تعلیمی اداروں میں بھی سولر سسٹم لگا یا جائے گا، ں پنجاب کی توانائی کی ضروریات دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں، پنجاب میں 51 فیصد توانائی گھریلو صارفین استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا حکومت توانائی سیکٹر میں سہولیات مہیا کر رہی ہے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts