نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قرار دیدی

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قرار دیدی


اسلام آباد(نوائے درویش رپورٹ )دنیا بھر کے ممالک کی معیشت پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قرار دیدی۔وزارت خزانہ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم سے کم کرنے کا جائزہ لیا تھا، جائزے کے بعد موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری برقرار رکھی۔
وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ موڈیز نے غیر یقینی اور مشکل حالات میں پاکستانی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts