نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

شیری رحمٰن کیلئے ایوان کی دادی کا خطاب


شیری رحمٰن کیلئے ایوان کی دادی کا خطاب

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر شیری رحمٰن کو ایوان کی دادی کا خطاب دے دیا۔
اجلاس کے دوران شیری رحمٰن نے گھریلو تشدد (امتناع اور تحفظ) کا بل پیش کرنا تھا لیکن جب چیئرمین نے شیری رحمن کا نام پکارا تو وہ غیر حاضر تھیں۔صادق سنجرانی نے کہا کہ شیری رحمٰن ویسے بھی ایوان کی دادی ہیں، جب تک وہ اجلاس میں نہیں آتیں معاملہ ملتوی کرتے ہیں۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts