عیدالاضحی ،ریلوے کا 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور: ریلوے کا مسافروں کیلئے عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
کورونا وائرس کے پیش نظر 60 فیصد سیٹوں کی بکنگ ہوگی، شیڈول تیار کر لیا گیا۔ حتمی منظوری وزیر ریلوے شیخ رشید دیں گے۔ پہلی عید سپیشل ٹرین 28 جولائی کو دن 11 بجکر 45 منٹ پر کراچی سے راولپنڈی روانہ ہوگی۔
No comments:
Post a Comment