نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

آج ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے

آج ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے


آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ اتھلیٹکس ڈے منایا جارہا ہے۔
اتھلیٹکس ڈے کا مقصد دنیا کے اتھلیٹس میں اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، 1996 سے ہر سال سات مئی کو انٹر نیشنل امیچور اتھلٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام ورلڈ ڈے منایا جاتا ہے۔کوروناوائرس لاک ڈاون کے باعث پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے کسی ایونٹ کا اہتمام نہیں کیا۔ 

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts