نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

سونا ایک بار پھر مہنگا



سونا ایک بار پھر مہنگا


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ 200 روپے بڑھا۔
 عالمی بلین مارکیٹ میں سونا فی اونس 4 ڈالر بڑھا اور اضافے کے بعد فی اونس 1702 ڈالر کا ہوگیا، دوسری جانب پاکستان میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہوا۔
قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 94 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 81 ہزار 190 روپے ہوگئی۔


Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts