نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

”یہ جشن صرف باﺅلنگ کیلئے ہی نہیں ہے“۔۔۔حسن علی نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا

”یہ جشن صرف باﺅلنگ کیلئے ہی نہیں ہے“۔۔۔حسن علی نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا


کراچی(نیٹ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے طنزیہ ٹویٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کر دیا۔
سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہونے والے فاسٹ باﺅلر حسن علی نے طنزیہ ٹویٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کر دیا۔ انہوں نے مخصوص انداز میں خوشی منانے والی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”یہ جشن صرف بولنگ کیلیے ہی نہیں ہے“۔
واضح رہے گزشتہ برس جب محمد عامر کو بھی کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے ہٹایا گیا تھا تو انہوں نے بھی طنزیہ ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی تھی۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts