نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

احتیاط سے باہرجائیں ،یہ وقت ہمارے لیے خطرناک :صنم سعید


 احتیاط سے باہرجائیں ،یہ وقت ہمارے لیے خطرناک :صنم سعید


کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ، نیٹ نیوز) پاکستان کی خوبرواداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ کیا ہم اس سال کورونا وبا کے باعث عید مختلف اندازمیں نہیں منا سکتے ہیں۔
ڈراموں اورفلموں میں جانداراداکاری کے باعث مشہوراداکارہ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرعوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کیا ہمیں اب بھی عید کی شاپنگ کے لیے بازاروں میں جانے کی ضرورت ہے؟ کیا ہم اب بھی بغیرکسی تبدیلی کے اپنے پرانے طریقوں کی طرف واپس جائیں گے۔
اداکارہ نے عوام سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ براہ کرم احتیاط سے باہرجائیں کیونکہ یہ وقت ہمارے لیے خطرناک ہے جہاں سب ایک ساتھ مجمع لگارہے ہیں۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts