نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

سید قاسم محمود۔۔۔۔ادیب‘ مصنف‘ مترجم اور ناشر


سید قاسم محمود۔۔۔۔ادیب‘ مصنف‘ مترجم اور ناشر

(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی)


سید قاسم محمود۔ ادیب‘ مصنف‘ مترجم اور ناشرآپ کے بڑے کارناموں میں انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا اور اسلامی انسائیکلوپیڈیا کی ترتیب و اشاعت ہے۔ وفات سے قبل انسائیکلوپیڈیا قرآنیات پر کام جاری تھا‘ جو تکمیل نہ پا سکا۔ سید صاحب تحریکِ آزادی کے سپاہیوں کی صف میں بھی شامل رہے۔ آپ مینارِ پاکستان پر نصب تختیوں کے مدیر بھی تھے اور تمام تختیاں آپ ہی کی زیرِ نگرانی نصب ہوئیں تھیں۔ اقبالیات پر آپ کے کئی مضامین شائع ہوئے۔ ڈاکٹر جاوید اقبال کی انگریزی کتاب 'Islam and Pakistan's Identity' کا ا ±ردو ترجمہ آپ نے ’اسلام اور پاکستانی تشخص‘ کے عنوان سے کیا۔ جسے اقبال اکادمی پاکستان نے شائع کیا تھا۔ اس کتاب میں علامہ اقبال کے تصورِ اسلامی ریاست پر مفصل بحث موجود ہے۔ سید قاسم محمود کا انتقال31 مارچ مارچ2010 کو ہوا۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts