نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

کورونا ، پارک اور پارٹی



کورونا ، پارک اور پارٹی

ریاض  نجم


میرے گھر کے سامنے بنے پارک میں کھیل کود میں مصروف ان لوگوں کو دیکھ کر بہت غصہ آتا ہے۔ پھر سوچتا ہوں یہ تو شاید اتنے پڑھے لکھے نہیں۔ انہیں شاید کورونا اور اس کے پھیلاو ¿ اور اس سے ہونے والی تباہی کا بھی اندازہ نہیں۔ جو پڑھے لکھے ہیں وہ بھی تو خود کشی پر تلے ہیں۔ برتھ ڈیز منائی جا رہی ہیں، شادیاں بھگتائی جا رہی ہیں۔۔ لگتا ہے جب عقل بانٹی جا رہی تھی تو پورا پاکستان اس وقت بھی کسی پارٹی میں مصروف ہو گا۔

نوٹ :یہ بلاگر کی ذاتی رائے ہے اس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔




Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts