نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

حافظ محمد صدیق الماس رقم نامور خطاط



حافظ محمد صدیق الماس رقم نامور خطاط


(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)

حافظ محمد صدیق الماس نے علامہ محمد اقبالؒ کے فارسی مجموعہ ”زبورِ عجم“کو خطاط کیا تھا۔ زبورِ عجم 1927 میں شائع ہوئی تھی۔ علامہ محمد اقبالؒ کو اپنی تمام تصانیف میں زبورِ عجم سب سے زیادہ پسند تھی۔ مزارِ اقبال کی چھت پر بھی زبورِ عجم کے اشعار ہی چودھری محمد حسین نے کندہ کروائے تھے۔ زبورِ عجم کے بعد مولانا ظفر علی خانؒ نے بھی آپ سے اپنی کتب کو خطاط کروایا تھا۔ آپ کے نفیس کام کے باعث 'خطاط العصر' کے خطاب سے نوازا گیا۔ حفیظ جالندھری نے اپنا 'شاہنامہ اسلام'بھی آپ سے خطاط کروایا تھا۔ آپ کا انتقال 30 مارچ مارچ 1927 کو لاہور میں ہوا اور حضرت طاہر بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے احاطہ میں آپ کی تدفین ہوئی۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts