نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

اپیل۔۔۔ خود کوگھروں تک محدود کرلیں


اپیل۔۔۔ خود کوگھروں تک محدود کرلیں

تحریر وتحقیق۔۔۔۔۔(ماخوذ سوشل میڈیا ذیشان عباس)


دوستو اب انکیوبیشن پیریڈ سٹارٹ ہو چکا ہے یہ ٹائم وائرس کا پیک ٹائم ہوتا ہے اس لیے خود کو گھر تک محدود کر لیں
ہر طرح کی سرگرمی ختم کردیں اور قریبی فیملی یا دوستوں سے بھی مت ملیں
اس ٹائم کے بعد 2 ہفتے سکون کے ہوں گے جس میں نئے مریض سامنے نہیں آئیں گے اور پھر اگلے دو ہفتوں میں لوگ واپس گھروں کو جانا شروع کردیں گے لیکن یہ تب ممکن ہو گا اگر گھر میں رہیں گے
اگر اٹلی اور امریکہ والی غلطی کریں گے تو یہ وایرس آپ کی نسلوں میں گھس جائے گا بالکل ایسے جیسے پولیو گھس گیا تھا
لہذا 5 اپریل تک یوں سمجھ لیں جیسے نہ آپ کا کوئی دوست ہے ، نہ رشتہ دار ہے اور نہ کسی سے کوئی لین دین ہے
اپنے خدا کو اپنے گھر میں بیٹھ کر یاد کریںاحتیاط کی آخری حدوں تک جائیں

Share:

1 comment:

Recent Posts