نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

عمر اکمل نے ٹنس ٹیسٹ میں کیا حرکت کردی؟


 عمر اکمل نے ٹنس ٹیسٹ میں کیا حرکت کردی؟



لاہور(نوائے درویش)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے دوران فٹنس ٹیسٹ کیا حرکت کردی جس کی وجہ سے ان پرشدید تنقید ہوئی اور نوٹس لے لیاگیا۔
 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کے دوران کپڑے اتار کر عجیب حرکت دکھانے پر نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ کے دوران عجیب حرکت دکھائی کپڑے اتار کر کہا کہ دیکھ لیں چربی کہاں ہے؟ جب کہ اس دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور پاکستان ٹیم منجمنٹ کا سٹاف بھی موجود تھا۔
 عمراکمل کے اس عمل پرسٹاف نے پی سی بی سے شکایت کی جس پر پی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ان کے اس رویے پر تشویش کا اظہار کیا۔اس معاملے پر سخت کارروائی کا امکان بھی ہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts