جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے میچ کل ہوگا
کیپ ٹان(نیٹ نیوز) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ کل کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا 7 فروری کو ڈربن میں کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز کے ابتدائی دو میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 9 فروری کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔








No comments:
Post a Comment