عامر کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لندن(نیٹ نیوز)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق باکسرعامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔انہوں نے بیٹے کا نام محمد ضاویار خان رکھا ہے۔ عامر خان نے نو مولود کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کردی۔اس بارے میں انہوں نے کہاکہ مجھے خوشی ہے اور میںاپنی خوشی کوالفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔







No comments:
Post a Comment