سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اننگز میں 4 چھکے لگانے والے کامران اکمل کی پی ایس ایل میں چھکوں کی مجموعی تعداد 73 ہوگئی۔ شین واٹسن 66 چھکوں کے ساتھ دوسرے اور آصف علی 46 چھکوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش
No comments:
Post a Comment