بھارت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کودہلی ایئر پورٹ پر روک لیاگیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمز کو نئی دہلی میں اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ان کوجاری کیے گئے ویزے پر بھارت کا سفر کرنے کی مدت اکتوبر 2020 تک باقی ہے۔ایک بیان میں ڈیبی نے کہا کہ انہوں نے یہ جاننے کی کوشش بھی کی کہ آخر ان کو کیوں روکا جارہا ہے تو کسی کو کچھ معلوم نہیں تھا۔







No comments:
Post a Comment