نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

”واکا واکا گرل“ کی آج سالگرہ



”واکا واکا گرل“ کی آج سالگرہ


لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف کولمبین گلوکارہ اور ’واکا واکا گرل‘ شکیرا43ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
 شکیرا 2 فروری 1977ءکو کولمبیا میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے اپنا پہلا گانا 13 سال کی عمر میں ریکارڈ کروایا۔
 فیفاورلڈ کپ 2010 کے گانے ’واکا واکا‘ سے وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور انہیں ہالی وڈ واک آف فیم میں بھی شامل کرلیا گیا۔ا ±ن کے گائے ہوئے دیگر گانوں میں ’ہپس ڈونٹ لائے‘ اور’بیوٹی فل لائر‘شامل ہیں جس نے ا ±نہیں مشہور ترین گلوکاراﺅں کی صف میں لا کھڑا کیا۔انہیں گریمی اور ایم ٹی وی میوزک سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts