نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

وارڈ نمبر4 ذیلدار روڈ میں کارنر میٹنگ،چوہدری مدثر کمبوہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت


 وارڈ نمبر4 ذیلدار روڈ میں کارنر میٹنگ،چوہدری مدثر کمبوہ کی

 بطور مہمان خصوصی شرکت ، تنظیم سازی پر گفتگو




اچھرہ (نوائے درویش رپورٹ )بلدیاتی انتخابات سے قبل کارنر میٹنگز منعقد ہونے لگیں۔
منظور احمد جانی کونسلر کی طرف سے وارڈ نمبر4 ذیلدار روڈ میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں چوہدری مدثر کمبوہ چیئرمین ٹکٹ ہولڈر وصدر یوسی 84 کی بطور مہمان خصوصی شرکت جس میں پی ٹی آئی تنظیم سازی اور علاقے کے مسائل کے بارے میں گفتگو ہوئی۔اہل علاقہ کے لوگوں کو ترقیاتی کاموں کا بتایا گیا۔ اس بارے میں چوہدری مدثر کمبوہ نے کہاکہ میںایک فلاحی ورکر ہوںاور لوگوں کی خدمت کےلئے ہمہ وقت تیار رہتا ہوں۔
میں پارٹی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہوںاور حلقے میں لوگوںکی خدمت کے لئے ہر دم حاضر ہوں۔میںنے اس حلقے کے لوگوں کے مسائل کے حل کرنے کا عہد کیا ہوا ہوںاور اسکے لئے کام بھی کررہا ہوں۔ مےر ے حلقے کے لوگ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔



Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts