نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

نووک جکووچ رو پڑے


 نووک جکووچ رو پڑے 


 میلبورن(نیٹ نیوز) سرب ٹینس سٹار نووک جکووچ سابق باسکٹ بال پلیئر کوبی برائنٹ کی المناک موت پر رو پڑے۔آسٹریلین اوپن کوارٹر فائنل میں میلوس راو ¿نک پر کامیابی کے بعد برائنٹ کو ٹریبیوٹ پیش کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میرا گذشتہ 10 برس سے کوبی برائنٹ کے ساتھ تعلق تھا، جب مجھے کسی مشورے کی ضرورت ہوتی وہ میرے لیے موجود ہوتے، وہ میرے مینٹوراور دوست تھے، میں ان کی کمی شدت سے محسوس کروں گا، برائنٹ اور ان کی بیٹی کی اس طرح موت سے مجھے گہرا صدمہ پہنچا، یہ کہہ کر جکووچ رو پڑے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts