نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

کانپور میں بھی کوئلے کی استری سے پچ خشک کرنے کا واقعہ



کانپور میں بھی کوئلے کی استری سے پچ خشک کرنے کا واقعہ 


کانپور(نیٹ نیوز) کانپور میں بھی کوئلے کی استری سے پچ خشک کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔دو ہفتے قبل گوہاٹی میں انٹرنیشنل میچ کے موقع پر پچ کو ویکیوم کلینر، ہیئر ڈرایئر اور سٹیم استری سے خشک کرنے کی بھارتی کوششوں کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق اڑایا گیا تھا۔اب اترپردیش اور دہلی کے درمیان کوچ بہار ٹرافی میچ کانپور کے انٹرنیشنل گرین پارک سٹیڈیم سے کملا کلب گراو ¿نڈ منتقل کیا گیا، پچ کے کچھ حصے گیلے تھے، جنھیں خشک کرنے کے لیے میچ سے قبل کوئلے والی استریاں استعمال کی گئیں۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts