نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

کراچی میں گرد آلود ہوائوں سے فضا میں زہریلے ذرات کی مقداربڑھ گئی



کراچی میں گرد آلود ہوائوں سے فضا میں زہریلے ذرات کی مقداربڑھ گئی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میںچلنے والی گرد آلود ہواوں سے فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار 190 تک پہنچ گئی۔یو ایس ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں چلنے والی تیز ہواو ¿ں سے فضا گرد آلود ہوگئی ہے جو صحت کے لیے مضر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں گرد آلود ہواو ¿ں کے باعث فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار 190 تک پہنچ گئی ہے اور قائد آباد کی فضائیں انتہائی مضرصحت ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز ہوائیں چلنے سے موسم گرد آلود ہوگیا ہے اور شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 48کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جو شام تک چلنے کا امکان ہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts