نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

گپی نے پاکستانی مہمان نوازی کو انجوائے کیا ہوگا

گپی نے پاکستانی مہمان نوازی کو انجوائے کیا ہوگا




لاہور(نیٹ نیوز)بھارتی اداکار و گلوکار کی جانب سے مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کی خبریں سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے بھی انہیں جواب دیا اور ان کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا۔
مہوش حیات نے بھارتی اداکار و گلوکار کا ولاگر کو دیا گیا انٹرویو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے ان کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں امید ہے کہ گپی گریوال نے پاکستانی مہمان نوازی کو انجوائے کیا ہوگا۔تاہم اداکارہ نے واضح طور پر بھارتی گلوکار و اداکار کے ساتھ کام کرنے یا نہ کرنے سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts