نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

باسکٹ بال پلیئر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

باسکٹ بال پلیئر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک



کیلیفورنیا(نیٹ نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہونے سے نامور باسکٹ بال پلیئر ہلاک ہوگئے۔
 امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں امریکہ کے لیجنڈ باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ، بیٹی اور3 ساتھی سمیت ہلاک ہوگئے۔
 امریکی باسکٹ بال پلیئر پرائیویٹ ہیلی کاپٹر میں سفر کر رہے تھے کہ طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے وہ تباہ ہوا جب کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 9 افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔
واضح رہے 41 سالہ کو بے برائنٹ نیشنل باسکٹ بال کے5 بارچیمپئن رہے ہیں، وہ 20 سال تک امریکی نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا حصہ بھی رہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts