نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم 


(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)


ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم ۔ ماہرِ اقبالیات اور ادارہ ثقافتِ اسلامیہ کے بانی ڈاریکٹر ۔ اقبالیات کے موضوع پر آپ کی کئی کتب اور
 مضامین ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔ آپ کی اقبالیات میں معروف کتب میں فکر اقبال، تلخیص خطبات اقبال، مقالات حکیم جلد دوم: اقبالیات، اقبال اور ملا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آپ نے مرشد اقبال مولانا جلال الدین رومی پر بھی کتب تحریر کی ہیں۔ آپ کا انتقال 30 جنوری 1959ء کو ہوا۔
(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts