لاہور پریس کلب لٹریری کمیٹی کے زیر اہتمام آزادی مشاعرہ منعقد ۔۔۔ صدارت سعودعثمانی نے کی۔۔۔ مہمانان خصوصی میں صغراصدف،ناصربشیر،شہزاد نیر شامل تھے
لاہور(ادبی رپورٹر)لاہور پریس کلب لٹریری کمیٹی کے زیر اہتمام آزادی مشاعرہ منعقد کیاگیا۔ اس کی صدارت سعودعثمانی نے کی۔
مہمانان خصوصی میں صغراصدف،ناصربشیر،شہزاد نیر شامل تھے۔سینئر رکن ادبی کمیٹی تاثیر مصطفے نے شرکاء کاشکریہ ادا کیا۔اس کی نظامت طارق کامران۔سلمان رسول نے کی۔
شرکا میں سعود عثمانی، صغری صدف، ناصر بشیر، شہزاد نیئر، صائمہ آفتاب، اظہر عباس خان، ضیا حسن، عقیل اختر، اعجاز فیروز اعجاز، فاطمہ غزل، احمد شہزاد، حسنین مظہری، جواد راسخ، فریدہ خانم، زبید زیبی، شاہ میر مغل، فاروق شہزاد، روبینہ نذیر، طارق کامران، سلمان رسول، سینئر رکن لٹریری اقبال بخاری ،سعید اختر،علامہ صدیق اظہر سمیت کلب ممبران کی ایک بڑی تعداد تھی ۔اس موقع پر ممتاز شعرا وشاعرات نے اپنا کلام سنایا۔
No comments:
Post a Comment