نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش
شب ڈھل گئی تو موت میری واقع ہوئی گو رات میں نے زندگی دیکھی تھی خواب میں جب حق عیاں ہوا تو وہ منظر ہی اور تھے منظر کہ جن کو خوشنما سمجھا سراب میں تیرے لیے تو زندگی خوشیوں کی سیج تھی میں نے بسر یہ کی ہے مسلسل عذاب میں ساغر تلاش کرتے رہے خوشنما سے رنگ جھلسے ہوئے ہیں زندگی کی اس کتاب میں
No comments:
Post a Comment