نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

 


نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان



کراچی(نوائے درویش)پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 22-2021 کا اعلان کردیا۔کنٹریکٹ میں 3 مختلف کیٹیگریزاورایمرجنگ کرکٹرز شامل  ہیں۔کھلاڑیوں کی ماہانہ آمدن میں 25فیصد اضافہ کیاگیا ہے۔اس کے مطابق تمام کیٹیگریز کے لیے یکساں میچ فیس مقرر کی گئی ہے۔

کیٹیگری اے میں کپتان بابر اعظم، حسن علی ، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں جبکہ اظہر علی ، فہیم اشرف ، فخر زمان ، فواد عالم ، شاداب خان اور یاسر شاہ کیٹیگری بی میں ہیں۔سینٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹیگری میں سابق کپتان سرفراز احمد کے علاوہ عابد علی ، امام الحق ، حارث رؤف ، محمد حسنین ، محمد نواز اور نعمان علی شامل ہیں۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts