نوائے درویش ایسی ویب سائیٹ ہے جو آپ کومنفرد خبروں،سپورٹس،شوبز ، سیاست،مضامین،کالمز ،انٹرویوز اور نوائے درویش کے مضامین سے باخبر رکھے گی۔ اس کے علاوہ کچھ منفرد تصاویر جوآپ کی توجہ اپنی طرف لے جائیںگی۔ اس لئے باخبر رہنے کے لئے لاگ آن کریں نوائے درویش

مراد راس نے خواجہ سرائوں کے لیے کیا اعلان کردیا

 مراد راس نے خواجہ سرائوں کے لیے کیا اعلان کردیا



لاہور(نوائے درویش ) مراد راس نے صوبے میں خواجہ سراؤں کے لیے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ٹرانسجنڈرز کو تعلیم دیں گے، دوسرے مرحلے میں ان کو روزگار دینا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیچرز ٹریننگ کے لئے مائیکرو سافٹ سے 5 لاکھ لائسنسز لئے ہیں ،اس میں مزید بہتری آئے گی۔



Share:

No comments:

Post a Comment

Recent Posts